ہمارے محلے میں وقف بورڈ کا قبرستان ہے اسکے جو متولیان ہے وہ مردے کو دفن کرنے پسے لیتے ہے 20سے 25000 رپیے … کیا یہ جائز ہے ؟ سید نثار اورنگ آباد مہارشٹر
In the Name of Allah, the Most Gracious, the Most Merciful.
As-salāmu ‘alaykum wa-rahmatullāhi wa-barakātuh.
آپ کا سوال واضح نہيں ہے- متولیان پيسے کيوں ليتے ہيں اور کس چيزکے لۓاستعمال کرتے ہيں؟
سوال کو واضاح فرما کر اس ايميل پر بھيجۓ:
Ref: Ahmed-Ur-Rahmaan Patel
And Allah Ta’āla Knows Best
Ahmed-Ur-Rahmaan Ibn Mufti Mohammed Patel (Rahmatullah Alaih)
Student Darul Iftaa
Azaadville, Johannesburg, South Africa
Checked and Approved by,
Mufti Ebrahim Desai.