Question:
I would like to know if a girl sees white discharge with just a small strand of blood mixed with the discharge couple days after her hayd has finsihed, what is the ruling?
Answer:
A girl that sees white discharge with just a small strand of blood mixed with it (which could result in the combined colour appearing to be beige or brown) a couple of days after her Haidh has terminated, will not be regarded as Haidh. She will still be considered in her purity (Tuhur) days. So Salaah and other laws will be applicable to her.
Checked and Approved By:
Mufti Muhammed Saeed Motara Saheb D.B.
سوال:اگر کسی عورت کو پانچ دن حيض آ يا اور اس کی عادت بھی يہی ہے اس کے دو دن بعد اس نےتھوڑا سا گدلايا مٹيالاخون ديکھا تو يہ دو دن حيض ميں شمار ہو گے يا طہر ميں؟
جواب:يہ دو دن پاکی کے ہيں اہذا حيض ميں شمار نہيں ہو گے اس ليے کہ اس گدلے يا مٹيا لےخون کا اعتبار نہيں ہے-
آج کل چونکہ عورتوں کا نظام حيض خراب ہے اگر ضرورت اور آسانی کے ليے يہ فتوی ديا جاۓ کہ ايام عادت کے بعد کدرت اور تربت حيض نہيں تو بہتر ہو گا چنانچہ علامہ شامی تحرير فرماتے ہيں:
وَفِي الْمِعْرَاجِ عَنْ فَخْرِ الْأَئِمَّةِ: لَوْ أَفْتَى مُفْتٍ بِشَيْءٍ مِنْ هَذِهِ الْأَقْوَالِ فِي مَوَاضِعِ الضَّرُورَةِ طَلَبًا لِلتَّيْسِيرِ كَانَ حَسَنًا. اهـ وَخَصَّهُ بِالضَّرُورَةِ؛ لِأَنَّ هَذِهِ الْأَلْوَانَ كُلَّهَا حَيْضٌ فِي أَيَّامِهِ(شامى/ج1/ص289)
لہذا صورت مسئولہ ميں ايام عادت کے بعد جو گدلايا مٹيالہ خون ديکھا حيض نہيں ہوگا ارو عورت پانچ دن بعد نماز شروع کر دے گی-واللہ اعلم(فتاوی دار العلوم زکريا/ج1/ص530)
وليست الصفرة والكدرة بعد العادة حيضا(الفقه الاسلامى/ج1/458)
عَنْ عَلِيٍّ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ، فِي «الْمَرْأَةِ يَكُونُ حَيْضُهَا سِتَّةَ أَيَّامٍ، أَوْ سَبْعَةَ أَيَّامٍ، ثُمَّ تَرَى كُدْرَةً، أَوْ صُفْرَةً، أَوْ تَرَى الْقَطْرَةَ، أَوِ الْقَطْرَتَيْنِ مِنَ الدَّمِ، أَنَّ ذَلِكَ بَاطِلٌ وَلَا يَضُرُّهَا شَيْءٌ»(سنن دارمى/ج1/ص638/رقم903)