Question:
Can we use lipsticks which have carmine(used an insect for a color only) in it is it halal or not ? Most of the lipsticks have carmine in it.
Answer:
Checked and Approved By:
Mufti Muhammed Saeed Motara Saheb D.B.
اگر لپ اسٹک میں کوئی حرام جزو نہ ہو اور وضوء کا پانی جسم تک پہونچنے میں رکاوٹ نہ بنتا ہو، تو اس کا استعمال جائز نہیں، اگر کوئی حرام جزو اس کی بناوٹ میں شامل ہو اس کا استعمال جائز نہیں، اگر حرام جزو تو شامل نہ ہو، لیکن ہونٹ پر اسی تہ جم جاتی ہو کہ وضوء کا پانی نہ پہونچ سکے تو جن عورتوں پر نماز واجب ہے، ان کے لے لپ اسٹک لگانا جائز نہیں،جن عورتیں ایسی حالت میں ہوں کہ فی الحال ان پر نماز واجب نہیں اور نماز واجب ہونے سے پہلے لپ اسٹک صاف ہو جانے کی امید ہو ان کے لے لگا نے کی گنجائش ہے-) کتاب الفتاوی-(Vol:6/Pg:83
https://en.wikipedia.org/wiki/Carmine
http://en.wikipedia.org/wiki/Cochineal
