Download the Fatwa Here
مسئلہ مذکورہ ایک شرعی مسئلہ ہے اور فقھی مشکل کا ایک علمی حل ہے، بقیہ مشورۃً یہ بھی عرض ہے کہ قانون کے خلاف ورزی میں اپنے آپکو ذلت میں نہ ڈالے جیسا مندرجہ ذیل حدیث میں ہیں
“لا ينبغي لمسلم أن يذل نفسه”
ترجمہ: مسلمان کیلۓ مناسب نہیں کے اپنے آپکو ذلت میں ڈالے۔
مسند أحمد ط الرسالة (38/ 435)
